معروضی طریقے سے

قسم کلام: متعلق فعل

معنی

١ - حقیقی انداز سے، واقعیت کے ساتھ۔

اشتقاق

معانی متعلق فعل ١ - حقیقی انداز سے، واقعیت کے ساتھ۔